اضافت تخصیصی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ کی وجہ سے مضاف میں خصوصیت پیدا ہو جای، لیکن یہ خصوصیت اور ظرفیت سے متعلق نہ ہو، جیسے : عارف کا ہاتھ، ریل کا انجن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ کی وجہ سے مضاف میں خصوصیت پیدا ہو جای، لیکن یہ خصوصیت اور ظرفیت سے متعلق نہ ہو، جیسے : عارف کا ہاتھ، ریل کا انجن۔